اردو

urdu

کشمیر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ریاض پنجابی کا انتقال

کشمیر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ریاض پنجابی جمعرات کی صبح دہلی میں انتقال کرگئے۔

By

Published : Apr 8, 2021, 12:09 PM IST

Published : Apr 8, 2021, 12:09 PM IST

کشمیر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ریاض پنجابی کا انتقال
کشمیر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ریاض پنجابی کا انتقال

پدم شری ایوارڈ یافتہ پروفیسر ریاض پنجابی جمعرات کو دہلی میں واقع اپنی رہائش گاہ میں انتقال کر گئے۔ ریاض پنجابی سنہ 2008 تا 2011 کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

پروفیسر پنجابی نے قانون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی اس کے علاوہ وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔

ریاض پنجابی کے انتقال پر ادبی، علمی، سماجی و سیاسی حلقوں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details