اردو

urdu

ETV Bharat / state

Omar Abdullah on Sudden Air Fare Hike: برفباری کے بعد ہوائی کرائے میں اضافے پر عمر عبداللہ برہم

سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہوائی سفر کرائے میں اچانک اضافہ کیے جانے پر ایر لائنز سمیت حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ Omar Abdullah on Sudden Air Fare Hike بنایا۔

By

Published : Feb 23, 2022, 6:29 PM IST

Former J&K Chief Minister Omar Abdullah on Sudden Air Fare Hike
Former J&K Chief Minister Omar Abdullah on Sudden Air Fare Hike

عمر عبداللہ Former J&K Chief Minister Omar Abdullah نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا: ’’سرینگر میں آج (برفباری کے سبب) سبھی پروازوں کو منسوخ کیا گیا اور لوگوں سے از سر نو بکنگ کرنے کو کہا گیا۔‘‘

ٹویٹ میں عمر عبداللہ نے مزید کہا: ’’جن مسافرین نے تین سے چار ہزار روپے میں ٹکٹ بُک کی تھی، اچانک ایر لائنز نے قیمتیں بڑھا کر 12 سے 14 ہزار روپے کردیے۔‘‘

عمر عبداللہ Omar Abdullah on Sudden Air Fare Hike نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’بہ ببانگ دہل لوٹ کی جا رہی ہے اور حکومت کی جانب سے کوئی مداخلت نہیں کی جا رہی۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ وادیٔ کشمیر میں برفباری کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہے۔ Snowfall Disrupts Normal Life in Kashmir۔ جہاں برفباری کے سبب درجۂ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ وہیں زمینی و ہوائی رابطے منقطع ہیں۔ سرینگر ایرپورٹ پر برفباری کے باعث سبھی پروازوں کو معطل کر دیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details