اردو

urdu

ETV Bharat / state

سفر کی تفصیل چھپانے پر ایف آئی آر درج - پڑوسی ممالک کی اپنی سفری تاریخ کا خلاصہ کریں

جموں کشمیر ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

fir registered against a person who hide the travel details
سفرکی تفصیل چھپانے پر ایف آی آردرج

By

Published : Mar 23, 2020, 12:04 AM IST

آج ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے کے ایک شخص کے خلاف ایف ائی ار درج کی گی, یہ شخص پاکستان سے آیا ہے۔ اس بات کا اعتراف اس نے ڈسٹرکٹ مجسٹريٹ پلوامہ کے سامنے کیا ہے۔

اس شخص پر الظام ہے کہ اس نے اپنی ٹراول ہسٹری (سفر کی تفصیل) چھپائی ہے۔اگرچہ اس شخص کو اسکریننگ اور نگرانی کرنے والی ٹیموں نے روکنے کی کوشش کی ہے مگر وہ روپوش ہوگیا ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے تحصیلدار اونتی پورہ کو اس خلاف ایف آئی آر (پہلی تفتیشی رپورٹ) درج کرنے کا حکم دیا۔

اس شخص کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کیی گئی ہے۔

وہی ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس غیر معمولی صورتحال میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور اس کی سرگرمی سے ان کے اپنے رشتہ داروں اور پڑوسی ممالک کی اپنی سفری تاریخ کا خلاصہ کریں۔

حکام نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں سے سفر کرنے والے انپی ٹراول ہسٹری کو نہ چھپائیں اور نہ ہی اسکریننگ سے انکار کرے۔ دیگر صورت خلاف ورزی کرنے والوں پرقانون کےمطابق کاروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجے ملک میں داخل ہونے والے ہر فرد کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details