اردو

urdu

ETV Bharat / state

Equipments Distributed Among Differently Abled: سری نگر میں مخصوص افراد میں سامان کی تقسیم - کمپوزٹ ریجینل سینٹر سرینگر

جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں جسمانی طور خاص افراد کے درمیان ویل چیئر، سماعت اور بینائی کے مختلف آلات تقسیم کیے گئے۔ Distribution of Equipments Among the Differently Abled

Distribution of equipment among the disabled in Srinagar
Distribution of equipment among the disabled in Srinagar

By

Published : Jun 10, 2022, 5:34 PM IST

Updated : Jun 10, 2022, 5:55 PM IST

سرینگر:کمپوزٹ ریجینل سینٹر سرینگر، ڈپارٹمنٹ آف امپاورمنٹ آف پی ڈبلیو ڈی ایس، وزارت حکومت ہند نے بڈگام کے کھاگ میں جسمانی طور خاص افراد میں مختلف آلات تقسیم کیے۔ حکومت ہند اور کمپوزٹ ریجینل سنٹر بمنہ سرینگر کی ٹیموں نے مختلف مخصوص افراد کو جسمانی طور پر مضبوط بنانے کے لئے یہ آلات فراہم کئے۔ جن میں قوت سماعت اور بینائی سے محروم لوگوں میں سماعت اور بینائی کے آلات اور جسمانی طور پر مخصوص لوگوں کو ویل چیئر فراہم کیے ہیں، جس وہ معاشرے میں احساس کمتری کے شکار ہوئے بغیر کام کرسکیں۔ Distribution of Equipments Among the Differently Abled

ویڈیو دیکھیے۔

اس موقع پر متعلقہ ریجینل سنٹر اور وزارت حکومت ہند کے افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر مستفیدین نے کمپوزٹ ریجینل سنٹر اور سرکار کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jun 10, 2022, 5:55 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details