اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے - جموں و کشمیر

ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر بینک میں بدعنوانی کے حوالے سے ای ڈی کی جانب سے چھاپہ ماری کاروائی انجام دی جا رہی ہے۔

سرینگر میں ای ڈی کے چھاپے
سرینگر میں ای ڈی کے چھاپے

By

Published : Nov 21, 2020, 3:33 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ہفتہ کے روز سرینگر شہر کے کئی مقامات پر چّھاپے ڈالے گئے۔ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر بینک میں ہوئی بدعنوانی کے حوالے سے ای ڈی کی جانب سے چھاپا ماری کاروائی انجام دی جا رہی ہے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ شہر کے ہارون، خانیار اور دیگر مقامات پر اس وقت چھاپے جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details