انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ کو رکن پارلیمان اور نیشنل کانفرنس کے سرپرست ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن سکیم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر دوبارہ پوچھ تاج کے لیے بلایا۔ اس سے قبل ڈرامے کی 19 تاریخ کو بھی ان سے تقریبا چھ گھنٹے تک انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔
جے کے سی اے بدعنوانی معاملہ: فاروق عبداللہ سے دوبارہ پوچھ گچھ - پوچھ گچھ مکمل
سرکاری ذرائع کے مطابق فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ 43 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگی سے متعلق ہے جب فاروق عبداللہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر تھے۔
فاروق عبداللہ سے دوبارہ پوچھ گچھ
یہ بھی پڑھیں: 'انتظامیہ کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے سنجیدہ'
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے فاروق عبد اللہ کو دوسری بار طلب کیا۔ اس پر نیشنل کانفرنس نے غصے کا اظہار کیا۔