ایس ڈی اے کی جانب سے سرینگر کے سرسید آباد بمنہ میں نو کنال اراضی پر غیر قانونی قبضہ ہٹایا لیا گیا۔ اور اس اراضی پر تعمیر شدہ غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا لیا گیا - اس دوران ایس ڈی اے کے ہمراہ سرینگر پولیس کی ایک ٹیم بھی ان کے ہمراہ تھی-
اس سے قبل بھی ایس ڈی اے نے ڈپٹی کمشنر شاہد اقبال چوہدری کی ہدایات پر کئی غیر قانونی تجاوزات پر کاروائی کرتے ہوئے انہیں ہٹایا اور اس دوران کئی کنال پر مشتمل اراضی کو غیر قانونی قبضے سے آذاد کیا گیا-