سرینگر پولیس کے مطابق سرینگر کے رنگ ریتھ میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملی تھی۔
سرینگر: سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم - مشترکہ طور پر علاقے کا محاصرہ کیا
جموں و کشمیر کے شہر سرینگر کے علاقے رنگ ریٹھ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا ہے۔
انکاؤنٹر
جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایپ کے جوانوں نے مشترکہ طور پر علاقے کا محاصرہ کیا تھا۔
Last Updated : Nov 1, 2020, 3:55 PM IST