اردو

urdu

ETV Bharat / state

Encounter in Awantipora: بارہ گام اونتی پورہ انکائونٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

جموں و کشمیر کے اونتی پورہ Encounter in Awantipora علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔

Encounter in Awantipora
Encounter in Awantipora

By

Published : Dec 12, 2021, 8:28 AM IST

Updated : Dec 12, 2021, 10:41 AM IST

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ Encounter in Awantipora علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ایک جھڑپ میں ایک مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔

بارہ گام اونتی پورہ میں انکائونٹر شروع

بتایا جاتا ہے کہ مصدقہ اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز اور ایس او جی اونتی پورہ نے بارہگام نامی گاؤں کا محاصرہ کیا اور تلاشی مہم چلائی۔

ویڈیو دیکھیے

جوں ہی تلاشی کا سلسلہ شروع ہوا تو وہاں ایک جھڑپ شروع ہوئی جس میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ جس کی شناخت پولیس نے سمیر احمد تانترے ساکن بارہگام کے طور پر ہوئی ہے۔

مارے گئے عسکریت پسند کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس نے گزشتہ ماہ کی دو تاریخ کو ممنوعہ تنظیم جیش محمد میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Last Updated : Dec 12, 2021, 10:41 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details