نیشنل سنٹر فار سسمولوجی کے مطابق جموں و کشمیر میں رات تقریبا 10 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جموں و کشمیر میں زلزلہ - نیشنل سنٹر فار سسمولوجی
جموں و کشمیر میں 4.1 شددت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کشمیر میں زلزلہ
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 درج کی گئی۔