اردو

urdu

ETV Bharat / state

Farooq Abdullah Visited SMHS HOSPITAL ڈاکٹر فاروق عبدللہ نے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال جاکر طبی سہولیات کا جائزہ لیا

یشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعہ کے روز ایس ایم ایچ ایس ہسپتال جاکر زیر علاج مریضوں کی دی جانی والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ پارٹی کے ترجمان اعلی تنویر صادق اور پارٹی کئ کئی سینیئر لیڈران سریک تھیں۔Farooq Abdullah Visited SMHS HOSPITAL

Farooq Abdullah
Farooq Abdullah

By

Published : Nov 4, 2022, 7:13 PM IST

سرینگر:نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعہ کے روز ایس ایم ایچ ایس ہسپتال جاکر زیر علاج مریضوں کی دی جانی والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ وہیں انہوں نے وہاں پر داخل مریضوں کی عیادت کے علاوہ دی جارہی طبی سہولیات کے حوالے سے بھی جانکاری حاصل کی۔Farooq Abdullah Visited SMHS HOSPITAL

ڈاکٹر فاروق عبدللہ نے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال جاکر طبی سہولیات کا جائزہ لیا


ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس موقعے پر ہسپتال کے سپر انٹنڈنٹ ،ڈاکٹروں اور دیگر نیم طبی عملے سے ہسپتال میں موجود طبی سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔انہوں نے طبی عملے سے تاکید کی کہ وہ بیماروں کو ہر سطح طبی خدمات بہم رکھیں اور اپنے خدمات انجام دینے کے دوران کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کریں۔ اس موقعے پر این سی کے ترجمان اعلی تنور صادق کے علاوہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی ڈاکٹر فاروق کے ہمراہ تھے۔

واضح رہے اس سے قبل ڈاکٹر فاروق عبداللہ شالیمار جاکر مرحوم معروف تاجر مرحوم نذیر احمد وانی کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کی۔

مزید پڑھیں:Omar Abdullah Will Not Contest Elections عمرعبداللہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

ABOUT THE AUTHOR

...view details