دائریکٹر اسکل ڈیولپمنٹ نے اس موقع پر کہا کہ' یہ چھوٹی ھوپر گاڑیاں میونسپل کمیٹی پانپور کے لیے کافی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان گاڑیوں کی مدد سے قصبہ کے ہر جگہ سے کوڑا کرکٹ اٹھانے میں مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ ان ھوپرس کی مدد سے قصبہ پانپور کو صاف و شفاف اور سرسبز بنایا جا سکتا ہے۔