اردو

urdu

ETV Bharat / state

غیر قانونی تعمیرات منہدم

سرینگر میں واقع ڈل جھیل کے اطراف میں انہدامی کارروائی کے دوران انہدامی عملے کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

By

Published : Apr 3, 2019, 8:42 PM IST

غیر قانونی تعمیرات منہدم

ریاست جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی خصوصی انہدامی ٹیم نے ڈل جھیل کے اطرف میں واقع حبک، جوگی ون، احمداکدل، نہروپارک سمیت کئی علاقوں کا دورہ کرکے وہاں بنائے گئے غیرقانونی ڈھانچوں کو منہدم کردیا۔

غیر قانونی تعمیرات منہدم

کارروائی کے دوران انہدامی ٹیم کو مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

انہدامی مہم کے تحت پانچ زیر تعمیر مکان اور دو لکڑی کے شیڈ منہدم کیے گئے۔

محکمے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آئندہ بھی ایسی کارروائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details