اردو

urdu

ETV Bharat / state

جعلی اسناد جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے گجر بکروال طبقے کے کارکن زاہد چودھری نے کہا کہ 'سرکاری افسران نے اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کو ذات کے جعلی اسناد جاری کئے ہیں'۔

جعلی اسناد جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

By

Published : Jun 15, 2019, 10:07 PM IST

انہوں نے کہا کہ جعلی اسناد فراہم کئے جانے کی وجہ سے سرکاری نوکریوں اور دیگر دوسرے مقامات پر ملازمت کے حقدار محروم ہو جاتے ہیں۔

پریس کانفرنس، ویڈیو

زاہد چودھری نے گورنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان سرکاری افسران پر کاروائی کریں جنہوں نے جعلی اسناد جاری کیے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details