حد بندی کمیشن 6 جنوری سے 9 جولائی تک جموں و کشمیر کے سیاسی جماعتوں ، عوامی نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔
جسٹس رنجنا دیسائی، شری سیشیل چندر، اور چیف ایلکشن کمیشن کی قیادت میں حد بندی کمیشن 6 جلائی تا نو جلائی جموں و کشمیر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حد بندی کمیشن جموں و کشمیر کا دورہ کرے گا - جسٹس رنجنا دیسائی
جسٹس رنجنا دیسائی، شری سیشیل چندر، اور چیف ایلکشن کمیشن کی قیادت میں حد بندی کمیشن 6 جلائی تا نو جلائی جموں و کشمیر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جے کے
اس دوران کمیشن تمام سیاسی جماعتوں، عوامی نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔