اردو

urdu

ETV Bharat / state

Male Dead Body Recovered in Srinagar: سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے نزدیک لاش برآمد

سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے نزدیک ایک مقامی شہری کی لاش برآمد ہونے کے بعد Male Dead Body Recovered in Srinagarپولیس نے قانونی و طبی لوازمات کے لیے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

Male Dead Body Recovered in Srinagar
Male Dead Body Recovered in Srinagar

By

Published : Feb 17, 2022, 7:13 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر میں جمعرات کے روز ایس ایم ایچ Dead Body Recovered Near SMHS Hospital in Srinagarایس ہسپتال کے باہر ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔

سرینگر پولیس Srinagar Policeنے تصدیق کرتے ہوئے کہا: ’’جمعرات کی دوپہر ہسپتال کے باہر 52 سالہ غلام محمد ڈار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔‘‘ غلام محمد ڈار سرینگر کے سونہ وار علاقے کا رہائشی ہے۔

پولیس نے مزید کہا کہ ’’لاش کی نشاندہی مقامی باشندوں نے کی تھی، انہوں نے فوری طور پولیس کو مطلع کیا۔‘‘

پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی و طبی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کو سپرد کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details