اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: 38 سالہ شخص کی لاش برآمد

سرینگر پولیس نے ہفتہ کو ڈالڈگر علاقے کے ایک مقامی قبرستان سے 38 سالہ شخص کی لاش برآمد کرکے اسے پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا۔

سرینگر: 38سالہ شخص کی لاش برآمد
سرینگر: 38سالہ شخص کی لاش برآمد

By

Published : Oct 16, 2021, 1:54 PM IST

سرینگر کے زالڈگر علاقے سے ہفتہ کو ایک 38 سالہ شخص کی لاش برآمد کی گئی۔

سرینگر پولیس کے مطابق ایک مقامی قبرستان سے لاش کو برآمد کرنے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس نے لاش کی شناخت 38 سالہ مقامی شہری فیروز احمد کے طور پر کی ہے۔

مزید پڑھیں:پریس کونسل آف انڈیا کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کشمیر میں

پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details