سرینگر:جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے کشمیر ڈویژن کے دسویں ،گیارھویں اور باریوں کلاسوں کے بورڈ امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے دسویں جماعت کا امتحان 9 مارچ سے شروع ہوگا اور 5 اپریل کو ختم ہوگا۔
ڈائریکٹر اکیڈمکس جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے مطابق کشمیر زون کے دسویں جماعت کے امتحان 9 مارچ سے 5 اپریل تک جاری رہے گے۔
Date sheet notified for annual exams of class 10 to 12th students in kashmir اسی 11ویں جماعت کے طلبہ کے امتحانات 6 مارچ 2023 سے شروع ہوں گے اور بالترتیب 19 اپریل کو اختتام پذیر ہوں گے۔
Date sheet notified for annual exams of class 10 to 12th students in kashmir بارویں جماعت کا امتحان 8 مارچ سے 2 اپریل تک جاری رہے گے۔
Date sheet notified for annual exams of class 10 to 12th students in kashmir بتادیں کہ جموں و کشمیر میں 2022 سے قومی تعلیمی کیلنڈر اور قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ کے بعد مارچ کے مہینے میں پہلی بار بورڈ امتحان منعقد ہورہے ہے۔