سرینگر:شہر سرینگر کے علاقہ چھتہ بل میں آگ کے ایک واقعے میں متاثرہ کنبوں میں دارالخیر میرواعظ منزل نے چاول ، آٹا،کمبل اور کچن کٹ وغیرہ کے علاوہ دیگر بنیادی ضروریات کی چیزیں بطور امداد پیش کیں اور ان کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ جب کہ اس سے قبل مذکورہ وفد نے رعناواری سرینگر جاکر آگ سے ایک اور متاثرہ خاندان کو امدادی سامان پہنچایا اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔Darul Khair Mirwaiz Manzil distributed Aid For Fire Victims
Aid For Fire Victims دارالخیر میرواعظ منزل نے آگ متاثرین میں امداد تقسیم کی - چھتہ بل سرینگر میں آگ
دارالخیر میرواعظ منزل نے شہر سرینگر کے چھتہ بل علاقہ میں گزشتہ ہفتہ آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔دارالخیر میرواعظ منزل نے آج متاثریں میں چاول ، آٹا، کمبل اور کچن کٹ وغیرہ کے علاوہ دیگر بنیادی ضروریات کی چیزیں بطور امداد پیش کیں۔Aid For Fire Victims
Etv Bharat
مزید پڑھیں:Residential Houses Gutted in Chattabal سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں آتشزدگی، چار مکان خاکستر
واضح رہے کہ حال ہی میں شہر سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں چار رہائشی مکانات مکمل طور خاکستر ہوئے تھے۔