جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں تعینات سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف اہلکار) نے مبینہ طور خودکشی کر لی۔ CRPF Trooper Commits Suicide in Srinagarسی آر پی ایف کے ترجمان ابھیرام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل گلشن رائے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ اہلکار کو بی ایس ایف کے ہمہامہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
CRPF Trooper Commits Suicide : سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی
سرینگر میں سی آر پی ایف کے ایک ہیڈ کانسٹیبل گلشن رائے نے مبینہ طور اپنی زندگی کا خاتمہ CRPF Trooper Suicide in Srinagarکر دیا۔
CRPF Trooper Commits Suicide in Srinagar
قابل ذکر ہے کہ فوجی، نیم فوجی دستوں اور پولیس اہلکاروں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ CRPF Trooper Suicide in Srinagarماہرین کا ماننا ہے کہ خودکشی کے ساتھ ساتھ برادرکشی کے واقعات بھی باعث تشویش ہیں۔
- مزید پڑھیں:ڈیوٹی پر تعنیات سپاہی نے خودکشی کی