اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرنٹ لگنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت - ای ٹی وی بھارت

ڈی 54 بٹالین میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر تعینات پٹھان کوٹ پنجاب کے دلبیر سنگھ کی لاش ایس کے آئی سی سی میں قائم مورچے میں پائی گئی-

کرنٹ لگنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت
کرنٹ لگنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

By

Published : Feb 7, 2021, 4:55 PM IST

جموں و کشمیر کی دارالحکومت سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی 54 بٹالین میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر تعینات پٹھان کوٹ پنجاب کے دلبیر سنگھ کی لاش ایس کے آئی سی سی میں قائم مورچے میں پائی گئی۔


ان کا کہنا ہے کہ بظاہر لگ رہا ہے کہ ان کی موت بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہوئی ہے۔ تاہم معاملہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details