اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرکٹر سریش رینا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی - لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

سریش رینا نے جموں وکشمیر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اپنے سرشار منصوبے کی حکمت عملی کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر کو آگاہ کیا اور انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو اپنی کتاب "بِیلِیو" (یقین) بھی پیش کی۔

کرکٹر سریش رینا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
کرکٹر سریش رینا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

By

Published : Jun 16, 2021, 7:21 PM IST

انٹرنیشنل کرکٹر سریش رینا نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

رینا نے لیفٹیننٹ گورنر کو ان کرکٹ اکیڈمیوں اور اسکولوں کے کام سے آگاہ کیا جن کی دیکھ ریکھ اور تربیت کا ذمہ انہوں نے لیا ہے۔

انہوں نے جموں وکشمیر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اپنے سرشار منصوبے کی حکمت عملی کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر کو آگاہ کیا اور انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو اپنی کتاب "بِیلِیو" (یقین) بھی پیش کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کو فروغ دینے میں اسٹار کرکٹر کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں یو ٹی انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details