فوٹو جرنلسٹ کامران یوسف کو ٹیرر فنڈگ کے الزام میں بری کئے جانے پر بین الاقوامی صحافتی تنظیم ’’کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس‘‘ (سی پی جے) نے این آئی اے کی ایک عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم CPJ Welcomes NIA decision on Kamran Yousufکیا ہے۔
واضح رہے کہ 5 ستمبر 2017 میں کشمیری صحافی کامران یوسف Kashmiri Journalist Kamran Yousufکو یو اے پی اے ایکٹ UAPAکے تحت قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا تھا۔ Kamran Yousuf Booked Under UAPAدہلی کے تہار جیل میں 6 ماہ تک قید کے بعد انہیں 14 مارچ 2018 کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔