اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کووڈ-19 کے 59 نئے مثبت معاملات - مثبت معاملات سامنے

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں ہر گزرتے روز کے ساتھ کووڈ-19 سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

جموں و کشمیر: کووڈ-19 کے 59  نئے مثبت معاملات
جموں و کشمیر: کووڈ-19 کے 59 نئے مثبت معاملات

By

Published : May 21, 2020, 10:30 PM IST

جموں وکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 59 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں اور سبھی کا تعلق کشمیر صوبے سے ہیں۔

اس یونین ٹریٹری میں اب تک کورونا وائرس کے 1449 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 745 سرگرم معاملات ہیں۔ 20 کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ 684 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

وادی کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 605 جبکہ جموں صوبے میں 140 ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details