جموں وکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے 245 افراد مثبت Covid 19 J&K پائے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں پیر کے روز 32 افراد کی رپورٹ مثبت آئی، بارہ مولہ میں دس، بڈگام میں 12، پلوامہ میں دو، کپوارہ میں 16، اننت ناگ میں دو، بانڈی پورہ میں چار،کولگام میں پانچ اور شوپیاں میں دو افراد کی رپورٹ مثبت Kashmir Corona Casesآئی ہے۔
جموں ڈویژن کے Jammu Corona Casesجموں ضلع میں 38 افراد وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں وہیں اُدھم پور میں چار، راجوری میں 8، ڈوڈہ میں 65، کٹھوعہ میں دو، کشتواڑ میں ایک ، پونچھ میں ایک ، رام بن میں 27 اور ریاسی میں چودہ افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔