اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس نے خاتون کو موت کے منہ سے بچایا - سرینگر میں خودکشی کی کوشش

پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون سرینگر کے نٹی پورہ علاقے کی رہنے والی ہے اور آج صبح پل سے دریائے جہلم میں کود کر خودکشی کی کوشش کر رہی تھی۔

پولیس نے خاتون کو موت کے منہ سے بچایا
پولیس نے خاتون کو موت کے منہ سے بچایا

By

Published : May 31, 2021, 6:12 PM IST

مرکں کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں ایک خاتون نے بڈشاہ پل سے دریائے جہلم میں کود کر خودکشی کی کوشش کی لیکن پل پر تعینات پولیس نے اسے بچا لیا۔

پولیس نے خاتون کو موت کے منہ سے بچایا

پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون سرینگر کے نٹی پورہ علاقے کی رہنے والی ہے اور آج صبح پل سے دریائے جہلم میں کود کر خودکشی کی کوشش کر رہی تھی۔

وہیں اس واقعے کے بعد علاقہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

اس معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون کو انہوں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور اس سخت قدم اٹھانے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details