غلام احمد میر نے دفعہ 370 کی منسوخی، کشمیر کے دیگر رہنماؤں کو نظر بند کیے جانے کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
سرینگر: کانگریس رہنما غلام احمد میر کی پریس کانفرنس - دیگر رہنماؤں کو نظر بند
جموں و کشمیر کے کانگریس صدر غلام احمد میر نے سرینگر لال چوک میں واقع پارٹی دفتر میں پریس سے خطاب کیا۔
کانگریس کی جانب سے پریس کانفرنس
غلام احمد میر نے پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'سکیورٹی فورسز جب ہمیں کسی کی تعزیت کرنے نہیں دیتی تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم سیاسی سرگرمیاں شروع کر سکیں۔'