اردو

urdu

ETV Bharat / state

آج راہل گاندھی کا سرینگر دورہ - پارلیمنٹ کے مانسون سیشن

اس موقع پر راہل گاندھی کانگریس کے مقامی رہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے جانکاری حاصل کریں گے۔

راہل گاندھی 9اگست کو سرینگر کے دورے پر آ رہے ہیں
راہل گاندھی 9اگست کو سرینگر کے دورے پر آ رہے ہیں

By

Published : Aug 4, 2021, 4:05 PM IST

Updated : Aug 9, 2021, 2:04 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی آج دو روزہ دورے پر سرینگر جائیں گے۔

واضح رہے کہ پارٹی کے ایک سینئر لیڈر نے اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت کو بتایا تھا کہ راہل گاندھی اگست کی 9 تاریخ کو سرینگر آ رہے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’’وہ یہاں پارٹی کے مقامی لیڈران سے ملاقات کریں گے اور جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے جانکاری حاصل کریں گے۔

مزیر پڑھیں: Delhi Rape-Murder Case: متاثرہ کے اہل خانہ سے راہل گاندھی کی ملاقات

واضح رہے کہ راہل گاندھی کا کیرالہ کا دورہ طے تھا تاہم پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے پیش نظر انہیں کیرالہ کا دورہ منسوخ کرنا پڑا۔

Last Updated : Aug 9, 2021, 2:04 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details