اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mining and Crusher Unit Holders: کان کنی اور کریشر یونٹ ہولڈرز کیلئے پرمٹ جاری کرنے کی خاطر کمیٹی تشکیل

محکمہ جیالوجی اینڈ مائننگ کے سیکریٹری امیت شرما کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا منرل ڈیلر لائسنس, ہولڈرز، کریشر یونٹ اور کان ہولڈرز کو قلیل مدتی پرمٹ کیلئے آن لائن فارم جمع کروانے کی اجازت دینے کے لیے ایک متحرک ویب پورٹل تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل دینے کو منظوری دے دی گئی ہے۔ Mining and crusher unit holders

کان کنی اور کریشر یونٹ ہولڈرز کیلئے  پرمٹ جاری کرنے کی خاطر کمیٹی تشکیل
کان کنی اور کریشر یونٹ ہولڈرز کیلئے پرمٹ جاری کرنے کی خاطر کمیٹی تشکیل

By

Published : Jun 11, 2022, 11:42 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر انتظامیہ نے کان کنی ڈیلر لائسنس، کریشر یونٹ اور کان ہولڈرز کیلئے قلیل مدتی پرمٹ کیلئے آن لائن درخواست دینے سے متعلق’ویب پورٹل‘ تیار کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کو منظوری دی گئی ہے۔ Permit For mining and crusher unit holders
محکمہ جیالوجی اینڈ مائننگ کے سیکریٹری امیت شرما کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا منرل ڈیلر لائسنس, ہولڈرز، کریشر یونٹ اور کان ہولڈرز کو قلیل مدتی پرمٹ کیلئے آن لائن فارم جمع کروانے کی اجازت دینے کے لیے ایک متحرک ویب پورٹل تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل دینے کو منظوری دے دی گئی ہے۔اور مزکورہ کمیٹی کواگلے 10روز میں اپنا کام مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ web portal online application



حکم نامے کے مطابق 10رکنی کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر جیالوجی اینڈ مائننگ کریں گے ۔ جبکہ کمیٹی میں سٹیٹ انفارمیٹکس افسر،این آئی سی, انچارج جوائنٹ ڈائریکٹر جیالوجی اینڈ مائننگ کشمیر ،انچارج جوائنٹ ڈائریکٹر جیالوجی اینڈ مائننگ جموں ، ضلع منرل افسر جموں ، سانبہ ، بارہمولہ ،انچارج جی جی ،فسٹ ، سوم اور این آئی سی کی جانب سے نامزد کوئی بھی رکن مذکورہ کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔ Online application for mining dealer license

ABOUT THE AUTHOR

...view details