جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں آج چنار کارپس نے 80واں رائزگ ڈے منایا۔ یہ پروگرام بدامی باغ کنٹینمینٹ میں منعقد کیا گیا۔
اس دوران لیفٹینینٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بادامی باغ چھاونی وار میموریئل پر گل پوشی کی اور ہلاک ہوئے جوانوں کو سلامی پیش کی۔
واضح رہے کہ ایک اکتوبر 1947 کو چنار کارپس کو قنائیلیوں کے ساتھ لڑنے کے لیے وادی بھیجا گیا تھا۔ اس دوران سنہ 1947 سے 48 تک بھارت - پاکستان جنگ بھی لڑی گئی۔