اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال کے باتی پورہ ڈاڈسرہ میں سرچ آپریشن جاری - عسکریت پسندوں کی موجودگی

ترال کے باتی پورہ ڈاڈ سرہ میں خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کی کارروائی شروع کردی ہے۔

ترال کے باتی پورہ ڈاڈسرہ میں سرچ آپریشن جاری
ترال کے باتی پورہ ڈاڈسرہ میں سرچ آپریشن جاری

By

Published : Mar 8, 2021, 7:48 PM IST

عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے باتی پورہ ڈاڈسرہ ترال کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن کی کارروائی شروع کردی ہے۔ محلے کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں اور کسی کو بھی گھر سے باہر آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

آخری اطلاع تک فوج کی 42 آرآر، سی آر پی ایف کی 180 بٹالین اور ایس او جی ترال کی جانب سے شروع کیا گیا مشترکہ سرچ آپریشن جاری ہے اور گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details