وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے نئے مرکزی علاقے جموں و کشمیر اور لداخ کی ترقی کے لیے 30757 روپیے کے بجٹ مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت جموں و کشمیر کی ترقی کا عہد کیا ہے اور وہ اس عہد کے پابند ہے۔
نرملا سیتارمن نے جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے 30،000 کروڑ اور لداخ کے لیے 5958 کروڑ روپیے کے بجٹ مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ تقریر میں ملک کی تعریف میں ایک کشمیری شاعر پنڈت دینا ناتھ کول کی ایک نظم پہلے کشمیری میں پڑھی اور بعد میں اسکا ترجمہ کیا۔
وزیر خزانہ نے کشمیری اشعار کا ترجمہ کچھ یوں کیا