اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی آر شرما پبلک سروس کمیشن چیرمین مقرر - بی آر شرما پیبلک سروس کمیشن چیرمین مقرر

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر انتطامیہ نے منگل کے روز سابق چیف سکریٹری بی آر شرما کو جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا۔

بی آر شرما پیبلک سروس کمیشن چیرمین  مقرر
بی آر شرما پیبلک سروس کمیشن چیرمین مقرر

By

Published : May 5, 2020, 2:58 PM IST

اس سلسلے میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے باضابطہ طور پرآج ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں سابق چیف سکریٹری بی بی آر شرما کو پبلک سروس کمیشن کا چیرمین مقرر کیا گیا ۔

بی آر شرما پیبلک سروس کمیشن چیرمین مقرر

ABOUT THE AUTHOR

...view details