ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ رعناوری سرینگر علاقے میں ہفتے کے روز ایک ایک نابالغ لڑکا ڈوب کر ہلاک ہوگیا-
سرینگر میں 15 سالہ لڑکا ڈوب کر ہلاک - نابالغ لڑکا
جموں و کشمیر کے سرینگر کے رعناواری میں ہفتے کے روز 15 سالہ لڑکا ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔
سرینگر میں 15 سالہ لڑکا ڈوب کر ہلاک
پولیس کے مطابق لڑکا اپنے دوستوں کے ہمراہ نہانے کی غرض سے ڈل جھیل کے آس پاس گیا تھا تاہم اس دوران وہ ڈوب گیا اور ہلاک ہوا- ہلاک شدہ لڑکے کی شناخت کفایت احمد کے نام سے ہوئی ہے وہ اپنے دوست کے ساتھ نہاتے ہوئے رعناوری علاقے میں ڈوب گیا۔