سرینگر:پائین شہر کے نوا کدل علاقے میں دریائے جہلم میں نہانے کے دوران غرقاب ہوئے ایک کمسن لڑکے کی لاش کو بازیاب کر لیا گیا۔ Boy Drowned in Nawa Kadal ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے نواکدل سے متصل صفا کدل علاقے میں کمسن کی لاش کو بازیاب کرکے پولیس کے سپرد کر دی۔ پولیس نے قانونی اور طبی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے وارثین کو سونپ دی۔
Body of Drowned Boy Retrieved: نوا کدل میں غرقاب کمسن کی لاش برآمد - غرقاب ہوئے کمسن لڑکے کی لاش بازیاب
دو روز قبل نوا کدل علاقے میں غرقاب ہوئے کمسن لڑکے کی لاش برآمد کر لی گئی۔ Drowned Boy’s body Retrievedجبکہ جموں میں ایک نالے سے عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے۔
نوا کدل میں غرقاب کمسن کی لاش باز یاب
ادھر، جموں کے روپ نگر علاقے میں ایک نالے سے عدم شناخت لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر طبی و قانونی لوازمات کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر لیا۔ Unidentified body found in Jammuپولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے میت کی شناخت کے حوالے سے کارروائی شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں:Ten Year Old Drowns in Poonch: پونچھ میں جسمانی طور ناخیز بچہ غرقاب