سرینگر کے ٹاکنواری، عیدگاہ علاقے سے منگل کو ایک غیر مقامی خاتون مزدور کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد ہوئی ہے۔
پرلیس ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھوٹان سے تعلق رکھنے والی خاتون مزدور امرتا لوہار زوجہ راجہ لوہار کی لاش پراسرار حالت میں برآمد ہوئی ہے۔