اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی کے جنرل سکریٹری وبودھ گپتا کا پریس سے خطاب - عسکریت پسندی اور علاحیدگی پسندی

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سیکریٹری وبودھ گپتا نے میڈیا سے خطاب کیا۔

Vibodh Gupta
ویبود گپتا

By

Published : Jul 7, 2021, 8:25 PM IST

اپنے خطاب میں ویبود گپتا نے کہا 90 کی دہائی سے اب تک کشمیر میں کافی خون خرابا ہوا جس سے یہاں کی معشیت کو کافی دھچکا لگا جس کو اب نئے سرے سے مرکز میں مودی حکومت آہستہ آہستہ ٹھیک کر رہی ہے۔

ویبود گپتا

آج کل علاحیدگی کے ناموں کے بجائے ہر گھر میں مودی مودی کے نعرے لگائے جا رہے ہیں جس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ کشمیر اب عسکریت پسندی اور علاحیدگی پسندی تنگ آ چکے ہیں۔ اب کشمیری اب تعمیر و ترقی چاہتے ہیں نہ کہ خون خرابہ۔

یہ بھی پڑھیں: مودی سے ملاقات کے بعد گپکار الائنس کا شیرازہ بکھرا

ABOUT THE AUTHOR

...view details