اردو

urdu

ETV Bharat / state

محکمہ جنگلات کی جانب سے بیداری پروگرام - محکمہ جنگلات

محکمہ جنگلات نے ضلع گاندربل میں لوگوں کو فاریسٹ ایکٹ سے متعلق معلومات فراہم کیں۔

محکمہ جنگلات کی جانب سے بیداری پروگرام
محکمہ جنگلات کی جانب سے بیداری پروگرام

By

Published : Jan 11, 2021, 7:33 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ٹاؤن ہال میں محکمہ جنگلات نے جنگلات کے حقوق سے متعلق لوگوں کو معلومات فراہم کیں۔ پروگرام میں ضلع گاندربل کے سرپنچ، پنج اور گاندربل کے دیگر شہریوں نے شرکت کی۔

محکمہ جنگلات کی جانب سے بیداری پروگرام


مزید پڑھیں:ڈوڈہ ۔ بھرت روڈ خستہ حالی کا شکار، عوام پریشان


پروگرام میں محکمہ جنگلات کے ڈی ایف او گاندربل اویس احمد بطور مہمان خصوصی تھے۔ ڈی ایف او گاندربل نے پنچ اور سرپنچوں کو جنگلات حقوق کے تعلق سے کافی معلومات فراہم کرائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details