شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی کشمیر نے اختراعی عمل اور عمدہ کردگی میں ملک کی اعلی سطحی یونیورسٹیوں میں " اٹل انوویشن" کی درجہ بندی میں چھٹا مقام حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے Sher-e-Kashmir University of Agricultural Education and Technology ۔
مرکزی وزارت برائے تعلیم نے سکاسٹ(SKUAST) کو درجہ بندی میں بہترین کارکردگی کے زمرے میں" اٹل انوویشن" کی درجہ بندی میں سرکاری امداد والی یونیورسٹیوں کے گروپ میں ملک کی اعلی سطح یونیورسٹی قرار پایا ہے۔ زرعی یونیورسٹی مجموعی طور پر بھارت میں مذکورہ فہرست میں چھٹا مقام حاصل کیا ہے۔یہ درجہ بندی اٹل انوویشن سیل کے ذریعے لاگو کیا گیا ہے تاکہ بھارت کے دیگر اداروں اور یونیورسٹی کو طلباء اور اساتذہ کے درمیان انوویشن اور انٹر پرینورشپ ڈیولیمپنٹ کے فروغ اور تعاون سے متعلق اشارے پر درجہ بندی کی جاسکے SKUAST-K Ranked Band Excellent Institution۔
سکاسٹ(SKUAST) کشمیر نے پہلی مرتبہ ملکی سطح کی درجہ بندی میں دیگر اعلی یونیورسٹی کے ساتھ مقابلے میں "بینڈ ایکسلینٹ " میں اپنا مقام حاصل کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : Dr Nazir Appointed VC SKUAST Kashmir:ڈاکٹر نذیر احمد گنائی سکاسٹ کشمیر کے نئے وائس چانسلر مقرر
SKUAST-K Ranked Band Excellent Institution: سکاسٹ کشمیر "اٹل انوویشن" درجہ بندی میں ملک کی اعلی یونیورسٹیز میں شامل - یر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی کشمیر
سکاسٹ (SKUAST) کشمیر نے پہلی مرتبہ ملکی سطح کی درجہ بندی "بینڈ ایکسلینٹ " میں اپنا مقام بنایا ہے SKUAST-K Ranked Band Excellent Institution۔
سکاسٹ کشمیر "اٹل انوویشن" درجہ بندی میں ملک کی اعلی یونیورسٹیوں میں شامل
اس برس ملک کے 1438اعلی تعلیمی اداروں نے اس درجہ بندی میں حصہ لیا تھا۔ شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی نے گزشتہ کئی برسوں سے یونیورسٹی میں جدت اور کاروباری ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ورلڈ بینک ICAR فنڈ نیشنل ایگریکلچرل ہائر ایجوکیشن پروجیکٹ کے تحت بہت سے اقدامات کئے ہیں۔ جس میں NAHEP کے تحت یونیورسٹی نے طلباء اور اساتذہ کے لیے اختراعی اور کاروبار سے متعلق قومی اور بین الاقوامی تربیتی پروگراموں کا بھی انعقاد شامل بھی شامل ہیں۔
Last Updated : Jul 23, 2022, 4:05 PM IST