جموں و کشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے فائنانشل کمشنر اتل ڈولو کو محکمہ کا ایڈیشنل چیف سیکریٹری نامزد کیا ہے۔
اتل ڈلو ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ صحت و طبی تعلیم نامزد - فائنانشل کمشنر
جموں وکشمیر انتظامیہ نے صحت و طبی تعلیم کے فائنانشل کمشنر سیکریٹری اتل ڈولو کی بطور ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ صحت و طبی تعلیم نامزدگی کو منظوری دی ہے۔
اتل ڈلو ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ صحت و طبی تعلیم نامزد
انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے میں فائنانشل کمشنر صحت و طبی تعلیم کے منصب کو محکمہ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے طور منظوری دی ہے۔
واضح رہے کہ اتل ڈلو 1989 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں اور وہ کئی برس سے جموں وکشمیر میں فائنانشل کمشنر صحت و طبی تعلیم کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔