بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے جموں و کشمیر کے تعلق سے کہا ہے کہ جب صحیح وقت آئے گا اور حدبندی کا کام مکمل ہو جائےگا، جموں و کشمیر میں قانون ساز اسملبی کو تشکیل دیا جائےگا۔
جموں و کشمیر میں انتخابات جلد - ram madhav on jammu and kashmir
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے حدبندی کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا اشارہ دیا ہے۔
assembly
واضح ہو کہ جموں و کشمیر کو یونین ٹیریٹری بنانے کے بعد سے ڈی لمیٹیشن کا کام کیا جا رہا ہے۔ بی جے پی جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ اس پورے عمل کے مکمل ہونے کے بعد مرکز کے زیر اتنظام علاقہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کو تشکیل دیا جائےگا۔
فی الحال جموں و کشمیر میں صدر راج نافذ ہے۔
Last Updated : Jul 13, 2020, 11:46 AM IST