خیال رہے کہ پانچ اگست کو جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد وادی کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ، براڈ بینڈ، کیبل ٹیلی ویژن اور تمام مواصلاتی رابطے کو بند کر دیا گیا تھا۔
بپن راوت آج وادی کشمیر کے دورے پر - آرمی چیف جنرل بپن راوت آج وادی کشمیر
آرمی چیف جنرل بپن راوت آج وادی کشمیر کے صورتحال کے تعلق سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔
بپن راوت آج وادی کشمیر کے دورے پر
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 26ویں روز بھی امتناعی احکامات ہنوز جاری ہیں۔ مواصلاتی نظام پر پابندیاں عائد ہیں جب کہ وادی کے متعدد مقامات پر فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہیں۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:13 PM IST