سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری Altaf Bukhariنے کہا کہ کمیشن کی سفارشات Draft recommendation of Delimitation Commission قابل قبول نہیںہیں۔'
ان کا کہنا کہ حد بندی Delimitation of J&Kہندو مسلمان کا معاملہ نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کی یکجہتی کا معاملہ ہے۔' ان کا کہنا تھا کہ یہ بی جے پی کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ بھارت کے مفاد کا مسئلہ ہے'۔
انہوں نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے معاملات پر نظر ثانی کریں۔
مزید پڑھیں:
- NC On Delimitation Draft: این سی:حد بندی کمیشن سفارشات نامنظور
- PAGD Meeting IN Jammu جموں: فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کا اجلاس
- J&K Apni Party on Assembly Election: ’عوامی حکومت ہی لوگوں کے مسائل کا ازالہ کر سکتی ہے‘
- Hasnain Masoodi on Delimitation Commission Draft Report: عذر پیش کرنے پیش کرنے کیلئے دس دن کا وقت دیا گیا