سرینگر: مرکزی وزیر مملکت برائے کارپوریشن اینڈ ڈیلوپمنٹ بی ایل ورما کا کہنا ہے کہ بی جے پی کشمیری پنڈتوں کی باز آبادکاری اور اُنہیں انصاف فراہم کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ علیٰحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کے حوالے سے عدالتی فیصلے کا احترام کیا جائے گا۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے ڈاک بنگلہ بارہ مولہ میں تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ Union Minister BL Verma On Yaseen Malik
Union Minister BL Verma On Yaseen Malik یاسین ملک کیس میں عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا اسے تسلیم کیا جائے گا، مرکزی وزیر - کشمیری پنڈتوں کی باز آباد کاری
بی ایل ورما کا کہنا ہے کہ کشمیری پنڈتوں کی باز آباد کاری اور اُنہیں انصاف فراہم کرنے کی خاطر بی جے پی اپنے وعدے پر کاربند ہے۔
یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا : مرکزی وزیر
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کشمیری پنڈتوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر جد و جہد کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کشمیری پنڈتوں کی باز آباد کاری اور اُنہیں انصاف فراہم کرنے کی خاطر بی جے پی اپنے وعدے پر کاربند ہے۔ علیٰحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ عدالت کا جو بھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا۔ Union Minister BL Verma on'Kashmiri Pandits'