سرکاری بیان کے مطابق بزرگوں، خواتین اور سادھوئوں پر مشتمل یہ قافلہ جمعرات کو سخت سیکورٹی حصار میں جموں کے بھگوتی نگر سے کشمیر کے بالہ تل اور نن ون بیس کیمپوں کی جانب روانہ ہوا۔
ایک اور قافلہ امرناتھ کی جانب روانہ
4167یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ جمعرات کو امرناتھ گپھا کے لئے جموں سے کشمیر کی جانب روانہ ہوا۔
4ہزار یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ امرناتھ کی جانب روانہ
رواں برس امرناتھ یاترا کے دوران اب تک 16یاتریوں کی قدرتی طور موت واقع ہوئی ہے۔
ڈیڑھ مہینے تک جاری رہنے والی اس یاترا کا آغاز یکم جولائی کو ہوا اور اب تک دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے مقدس گپھا کے درشن کئے۔ جبکہ 15 اگست کو آخری درشن کے ساتھ ہی اس سال کی امرناتھ یاترا اختتام پذیر ہوگی۔