اردو

urdu

ETV Bharat / state

Hurriyat on Katra Stampede: کٹرہ سانحہ پر حریت کانفرنس کا اظہار افسوس - مولوی محمد عمر فاروق

ماتا ویشنو دیوی مندر Vaishno Devi میں پیش آئے المناک سانحے پر Stampede at Mata Vaishno Devi Temple یاسی، سماجی اور فلاحی انجمنوں سمیت سیاسی رہنماؤں نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Hurriyat on Katra Stampede:کٹرہ سانحہ پر حریت کانفرنس نے کیا دکھ کا اظہار
Hurriyat on Katra Stampede:کٹرہ سانحہ پر حریت کانفرنس نے کیا دکھ کا اظہار

By

Published : Jan 1, 2022, 5:02 PM IST

علیٰحدگی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس All Parties Hurriyat Conference نے ویشنو دیوی، کٹرہ میں بھگدڑ Stampede at Mata Vaishno Devi Temple میں ہوئی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ صوبہ جموں کے کٹرا میں واقع ماتا ویشنو دیوی مندر میں نئے سال کے جشن کے دوران بھگدڑ مچ گئی،Vaishno Devi Stampede جس میں 12عقیدت مندوں کی موت ہوگئی جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

علیٰحدگی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس All Parties Hurriyat Conference نے کٹرا سانحے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’نئے سال 2022 کی آمد کے ساتھ ہی ویشنو دیوی میں پیش آئے اس المناک سانحہ Hurriyat Conference on Katra Stampede سے ہر کشمیری دکھی اور غمزدہ ہے۔‘‘

کل جماعتی حریت کانفرنس نے بیان میں کہا ہے کہ ’’ہماری دعا ہے کہ مرنے والوں کی روحوں کو سکون ملے اور زخمیوں کو فوری طور پر شفا حاصل ہو۔‘‘

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’حریت کانفرنس کی قیادت خاص طور پر نظر بند چیرمین میر واعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق Mirwaiz Umar Farooq کی جانب سے کٹرہ سانحہ Katra Stampede میں مارے گئے افراد کے عزیز و اقارب اور لواحقین کے ساتھ دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی شفا کے لیے دعا کی ہے۔‘‘

ماتا ویشنو دیوی مندر میں پیش آئے المناک سانحے پر Vaishno Devi Stampede سیاسی، سماجی اور فلاحی انجمنوں سمیت سیاسی رہنماؤں نے بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details