آئے اے ایس افسر اکشے لابرو نے جمعہ کو محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا۔ Akshay Larboo takes charge as Dir Info لابرو کو گزشتہ دنوں مرکز سے جموں و کشمیر تعینات کرکے اس عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈائریکٹر نے محکمہ اطلاعات کے صدر دفتر کا تفصیلی دورہ کیا اور متعلقہ افسران سے مختلف شعبوں کے متعلق گفتگو کی۔
Akshay Larboo takes charge as Director Information: محکمہ اطلاعات کے نئے ڈائریکٹر نے عہدہ سنبھالا - آئے اے ایس افسر اکشے لابرو محکمہ اطلاعات کے نئے ڈائریکٹر
محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر کے عہدے پر آئی اے ایس افسر راہل پانڈے کے تبادلے کے بعد Akshay Larboo takes charge as Dir Info جمعہ کو اکشے لاربو (آئی اے ایس) نے ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا۔
لابرو نے افسران سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں ہدایت دی کہ وہ خلوص اور دلچسپی کے ساتھ محکمے میں کام کریں۔ واضح رہے کہ لاربو کو ایل جی منوج سنہا کے راج بھون دفتر میں بھی بطور ایڈیشنل سیکریٹری کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ Akshay Larboo is new Director Information J&Kاس سے قبل محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر کئے عہدے پر آئی اے ایس افسر راہل پانڈے تعینات تھے جن کو حالیہ دنوں تبدیل کیا گیا ہے اور انکی جگہ اکشے لاربو کو تعینات کیا گیا۔
مزید پڑھیں:J&K Govt Orders Minor Reshuffle of Police Officers:جموں و کشمیر انتظامیہ میں افسران کے تبادلے