جموں و کشمیر پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر Ghulam Ahmad Mir نے مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر اور ناگالینڈ میں افسپا قانون کو ہٹھانا چاہئے AFSPA۔
سرینگر میں میڈیا سے پارٹی کی تقریب کے دوران غلام احمد میر نے کہا کہ مرکزی سرکار کو افسپا قانون کا جائزہ لینا چاہئے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف سے سرکار ملک کو ڈیجیٹل انڈیا بنانے کا دعوی کررہی ہے تو وہیں افسپا قانون پر انکو جائزہ لے کر اس سے لوگوں کو بجات دلانا چاہئے۔
یاد رہے کہ ریاست ناگالینڈ میں فوج کی رائفلز نے 15 عام شہریوں کو نشانہ بنا کر انکو ہلاک کیا ہے جس پر حزب اختلاف اور ناگالینڈ نے احتجاج کیا ہے۔