اردو

urdu

ETV Bharat / state

Drugs Recovered By Police Station منشیات کے خلاف پولیس اسٹیشن بٹہ مالو کی کارروائی قابل ستائش، بٹہ مالو ٹریڈرز فیڈریشن

بٹہ مالو ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر شاہد حسین میر نے بٹہ مالو کے دکانداروں خاص کر علاقے کے دوا فروشوں سے متنبہ کیا کہ اگر آئندہ کوئی بھی اس دکاندار منشیات کے کاربار سے ملوث پایا گیا تو اس کی دکان فیڈریشن بند کر دی گئی۔Action Against Drug Dealers

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 25, 2022, 10:05 PM IST

سرینگر: ٹریڈرز فیڈریشن بٹہ مالو نے پولیس اسٹیشن بٹہ مالو کے اس کام اور کارروائی کی ستائش کی جس میں انہوں نے حال ہی منشیات فراموش کے خلاف کارروائی عمل میں لا کر نہ صرف ہزاروں کی تعداد میں کوڈین بوتلوں کو ضبط کیا بلکہ ملوث افراد کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے بھی دھکیل دیا۔Police Recovered Drugs In Srinagar

منشیات کے خلاف پولیس اسٹیشن بٹہ مالو کی کارروائی قابل ستائش، بٹہ مالو ٹریڈرز فیڈریشن
ٹریڈرز فیڈریشن بٹہ مالو کے صدر شاہد حسین میر نے کہا کہ بٹہ پولیس نے ایس ایچ او کو اس کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہے ۔ انہوں نے کہا یہ کارروائی منشیات کے خلاف بڑی کامیابی ہے، کیونکہ پولیس کی بروقت کارروآئی سے نہ صرف کوڈین کی بڑی کھیپ ضبط ہوئی بلکہ ہزاروں نوجوانوں کو اس منشیات کی لت میں بچایا گیا۔Batamallo Traders Federation On Drive Against Drugsپریس کانفرنس کے دوران شاہد حسین میر نے بٹہ مالو کے دکانداروں خاص کر علاقے کے دوا فروشوں سے متنبہ کیا کہ اگر آئندہ کوئی بھی اس کاربار سے ملوث پایا گیا تو اس کی دکان بند کر کے یہاں کاروبار کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Narco Terrorism Rises in JK: کشمیر میں منشیات کے کاروبار میں اضافہ کیوں؟

انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں منشیات کی بدعت بڑی تیزی سے پھیل رہی ایسے میں اس بدعت کو روکتھام کی خاطر حکومتی سطح کے علاوہ سماجی سطح پر بھی کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details