سرینگر: سرینگر کے مضافات احمدنگر علاقے میں ’’90 فٹ روڑ‘‘ پر ہفتے کی صبح دلدوز سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ اس کی زوجہ شدید زخمی ہو گئی۔ Accident in Srinagar Outskirts Husband Dies, wife Criticalپولیس کے ایک سینئر افسر کے مطابق احمدنگر علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں 58 سالہ شخص اور اس کی 55سالہ زوجہ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں 58سالہ فاروق احمد وانی اور اس کی زوجہ نسیمہ شامل ہیں۔
Husband Dies, wife Critical in Srinagar Accident: سڑک حادثہ میں شوہر ہلاک، زوجہ شدید زخمی - سرینگر میں سڑک حادثہ
حادثے میں زخمی ہوئے میاں بیوی کو فوری طور اسکمز صورہ اسپتال پہنچایا گیا، تاہم شوہر نے اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔ Road Accident in Ahmad Nagar Srinagar
سڑک حادثہ میں شوہر ہلاک، زوجہ شدید زخمی
پولیس افسر نے بتایا کہ زخمیوں کو مقامی باشندوں نے فوری طور اسکمز صورہ اسپتال پہنچایا، تاہم فاروق احمد اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔ Road Accident in Ahmad Nagar Srinagarانہوں نے مزید کہا کہ حادثے میں زخمی ہوئی نسیمہ صورہ ہسپتال میں زیر علاج ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ ادھر، پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کر دی ہے۔